تحریک انصاف کی ایک اور خاتون رکن نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (جمبو ٹپس نیوز ڈیسک) خبر ہے کہ نا زبلوچ اور عائشہ گلالئی کے بعد تحریک انصاف کی ایک اور مرکزی رہنما نے پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس بات کی تصدیق بھی کی جاچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عائلہ ملک پاکستان تحریک انصاف کی سرگرم رہنما ہے حالیہ دنوں مزید پڑھیں