البیک بروسٹ اب پاکستان میں

البیک بروسٹ سعودی عرب کی ایک منفرد پہچان ہے۔ دنیا بھر سے لوگ سعودی عرب آتے ہیں اور تقریبا ہر وزٹر البیک بروسٹ ضرور کھاتا ہے۔ اور جب کوئی ایک دفعہ اس ریستورانٹ کا ذائقہ چکھ لے پھر وہ میکڈونلڈ اور کے ایف سی وغیرہ کو بھول جاتا ہے۔فاسٹ فوڈ انڈسٹری میں البیک کی دوسری مزید پڑھیں