انسان کے لیے نیا لباس تیار -جسے پہن کر آدمی نظر نہیں آئے گا

وہ دن گئے جب جنگیں انفرادی طاقت سے جیتی جاتی تھیں۔اب تو جنگ وہ جیتا ہے جو ٹیکنالوجی میں زیادہ عبور حاصل رکھتا ہے۔طاقت کے حصول کے لیے آئے روز نت نئے تجربات ہوتے رہتے ہیں جن کی وجہ سے ٹیکنالوجی اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ حال ہی میں روسی سائنسدانوں نے یہ دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں