صفحہ اول

السلام علیکم دوستو ہم ہم آپکا اپنی ویب سائٹ پرو ویلکم کرتےہیں۔محترم قارئین ہماری ویب سائٹ پر پاکستان، سعودی عرب ،کھیل ، صحت ، انٹرٹینمنٹ ، علاقائی و بین الاقوامی مستند اور دلچسپ خبریں اردو میں پیش کی جاتی ہیں ۔ اس کے علاوہ ٹیکنالوجی کے متعلق تازہ ترین معلوماتی خبریں شائع کی جاتی ہیں۔ھم امید کرتے ہیں کہ اس ریٹنگ کے دور میں ہم آپکو سنسنی خیز نہیں بلکہ درست خبریں مہیا کریں گے۔

آپ ہمیں فیس بک‘ ٹوئٹر، یوٹیوب اور دیگر سماجی ویب سائٹس پر بھی جوائن کر سکتے ہیں اور ان کے لنکس ہم نے آپ کو ویب سائیٹ پر مہیا کیے ہیں۔آپ کی قیمتی آراء ہمارے لئے بہت اہم ہیں اور ہم انہیں ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اس لیے اگر آپ کوئی رائے دیں چاہیں تو پوسٹ کے نیچے کمنٹ ضرور کیجئے گا آپ کے قیمتی وقت کا بہت شکریہ۔