شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے لوگوں کے لیے ایسی بات کر دی کے کہ

لاہور (جمبو ٹپس نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے ایک بار پھر پاکستانی عوام کے دل جیت لئے وزیر پنجاب اپنے بیان میں پنجاب میڈیکل ٹیم کی تعریف کی جو اس وقت خیبر پختونخوا دل کے مریضوں کا علاج کر رہی ہے وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے بھائی ہمارے اپنے بھائی ہیں اور ان کے علاج کیلئے ہر ممکن تعاون خیبرپختونخوا حکومت سے کیا جائے گا خوش آئند ہے خیبر پختونخوا حکومت نے بھی سیاست کو بالائے طاق رکھ کر پنجاب حکومت کے اس فیصلے کی حمایت کی ہے۔یہ بات عوام کے لیے خوش آئند ہے کہ سیاسی مخالفین کو بھول کر عوام کی فلاح اور بہتری کے لئے اکٹھے مل کر کام کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نزیر کی قیادت میں پنجاب میڈیکل ٹیم اس وقت خیبر پختونخوا میں موجود ہے جہاں پر وہ ڈینگی کے مریضوں کا علاج کر رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب میڈیکل ٹیم کی کارروائیوں اور کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے آپ پر فخر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں