Why mosquitoes bite us?

دنیا میں سب سے زیادہ اموات مچھر کے کاٹنے سے ہوئی . کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ مچھر ہمیں کیوں کاٹتا ہے اگر نہیں تو ہم آپکو بتاتے  ہیں کیا وجوہات ہیں جن کی بنا پر مچھر انسان کو کاٹتا ہے . سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق مچھر کے انسان کو کاٹنے کے چار وجوہات ہو سکتی ہیں

جلد پر زیادہ بیکٹیریا ہونے کی وجہ سے مچھر انسان کو کاٹتے ہیں اس لیے کوشش کریں کے سوتے وقت ہاتھ منہ صابن سے اچھی طرح دھو کر سوئیں

 مچھر کاربن ڈائی آکسائیڈ کی طرف جلدی مائل ہوتے ہیں انسان سوتے ہوئے چونکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتا ہے اسی لئے مچھر انسان کو کاٹتے ہیں

. ورزش کے دوران پتھروں سے ایک م خصوص قسم کا مادہ نکلتا ہے جس کی بو مچھروں کے لیے پسندیدہ ہوتی ہے

اور آخری لیکن سب سے اہم بات مچھر او گروپ والے خون کے لوگوں کو زیادہ کاٹتے ہیں۔

نوٹ : اگر آپ کو یہ معلوماتی پوسٹ اچھی لگی ہے تو اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیر ضرور کریں۔ شکریہ

اپنا تبصرہ بھیجیں