Begum Kalsoom Nawaz Sharif Biography

یوں تو آپ انہیں نواز شریف کی اہلیہ کے طور پر ہی جانتے ہیں لیکن بیگم کلثوم نواز کے متعلق کی اہم باتیں تحریر میں آپ کو بتانے والے ہیں وہ آپ نہیں جانتے ہیں . یوں تو آپ انہیں نواز شریف کی اہلیہ کے طور پر ہی جانتے ہیں لیکن بیگم کلثوم نواز کے متعلق کی اہم باتیں تحریر میں ہم آپ کو بتانے والے ہیں
حلقہ NA 120 کے انتخابات سے مسلم لیگ نون کی امید وار بیگم کلثوم نواز کے والدین کا تعلق مصری شاہ سے تھا. 1950 میں حافظ بٹ کے گھر پیدا ہوئیں . مشہور زمانہ
رستم پہلوان کی نواسی ہیں . اسلامیہ کالج سے انٹرمیڈیٹ ،ایف سی کالج لاہور سے گریجویشن اور شادی کے بعد ماسٹر پنجاب یونیورسٹی سے کیا.
12 اکتوبر 1999 میں جب جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے اقتدار پر قبضہ کیا تو اُن کے سامنے چٹان کی طرح ڈٹی رہیں. اپنے خاوند نواز شریف کی جگہ پارٹی کی قیادت سنبھالی . 12 اکتوبر 1999 سے 10 اکتوبر 2002 تک سربراہ رہیں .
جلا وطنی کے دوران انہوں نے اپنے خاوند کا شانہ بشانہ ساتھ دیا ان کے متعلق مشہور ہے کہ انہوں نے اپنے خاوند میں نواز شریف کے لئے بے لوث قربانیاں دی اور قربانیوں کا صلہ بھی نہیں مانگا یہی وجہ ہے کہ بیگم کلثوم نواز کا پارٹی معاملات میں جھگڑا نہ ہوا . سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن اگر آپ بیگم کلثوم نواز گو ایک مخلص بیوی کے طور پر دیکھیں تو آپ ان پر فخر کریں گے بلاشبہ ہے ہر مشکل میں وہ اپنے خاوند کے ساتھ رہی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں