Sanjay Manjrekar Advice to Virat Kohli

سابق بھارتی کھلاڑی نے ویرات کوہلی کو پاکستان کے سابق کپتان عمران خان کا طریقہ اپنانے کا مشورہ دیتے ہووے کہا ہے کہ جب عمران خان پاکستان کی ٹیم کو ایک مضبوط ٹیم بنا رہے تھے اس وقت وو خود اپنے کرکٹ بورڈ سے گزارش کرتے تھے کہ ہمیں ہمیں بڑی اور مضبوط ٹیموں سے میچ کھلائے جائیں       کیوں کہ ایسا کرنے سے ہماری ٹیم اور ب مظبوط بن جائے گی
سنجے نے کہا ہے ویرات کوہلی کو بھی  بلکل ایسا ہی کرنا چاہیے . ایسا کرنے سے انڈیا کی ٹیم کو اپنی پرفارمنس
بہتر کرنے میں مدد ملے گی – سنجے نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کرتے ہووے کہی

اپنا تبصرہ بھیجیں